فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ مَوْلَاهُ وَجِبْرِيلُ وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمَلَائِكَةُ بَعْدَ ذَلِكَ ظَهِيرٌ
سو بے شک اللہ ہی اُن کا دوست و مددگار ہے، اور جبریل اور صالح مومنین بھی اور اس کے بعد (سارے) فرشتے بھی (اُن کے) مددگار ہیں۔
so Allah is indeed his Helper, and Jibra'eel and the virtuous believers; and after that the angels are also (his) supporters.
Al-Tahreem (4) : 66
وَلَوْ أَنَّهُمْ رَضُوْاْ مَا آتَاهُمُ اللّهُ وَرَسُولُهُ وَقَالُواْ حَسْبُنَا اللّهُ
اور کیا ہی اچھا ہوتا اگر وہ لوگ اس پر راضی ہو جاتے جو ان کو اللہ اور اس کے رسول ﷺ نے عطا فرمایا تھا اور کہتے کہ ہمیں اللہ کافی ہے
What a excellent would it have been, if they were pleased with what Allah and His Messenger had given them and would have said 'Sufficient for us is Allah'
Al-Touba (9) : 59
وَمَا نَقَمُواْ إِلاَّ أَنْ أَغْنَاهُمُ اللّهُ وَرَسُولُهُ مِن فَضْلِهِ
اور کسی چیز کو ناپسند نہ کر سکے سوائے اس کے کہ انہیں اللہ اور اس کے رسول ﷺ نے اپنے فضل سے غنی کر دیا تھا۔
And they resented none except that Allah and His Messenger had enriched them of His bounty.
Al-Touba (9) : 74